ابنا: پاکستان کو اس بات کا پتا تھا کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں چھپا ہوا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ پاکستان میں کوئی تو القاعدہ کے رہنما کی ملک میں موجودگی کے بارے میں باخبر تھا۔امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا کہ اگرچہ انہیں یقین ہے کہ کسی نہ کسی کو اس بات کاعلم تھا کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں چھپا ہوا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے یہ پتا چلتا ہو کہ امریکی حملے سے پہلے ملک کی اعلیٰ قیادت کو ان کی وہاں موجودگی کے بارے میں پتا ہو۔واضح رہے کہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ کارروائی اور اس کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز